سندھ میں کرونا وائرس ایک با ر پھر بے قابو ہو گیا کرونا وائرس سے ایک بار پھر سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ بن گیا ، مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا
کراچی(این این آئی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کوروناوائرس کی صورتحال عروج پر ہے کیونکہ ہم نے 2571 ٹیسٹ کروائے جس میں سے 417 کیسز کا پتہ چلا ہے جو ٹیسٹوں کا16.2 فیصد ہے۔ وزیراعلی ہائوس سے جاری ایک بیان میں وزیراعلی سندھ نے کہا کہ 2571 ٹیسٹ… Continue 23reading سندھ میں کرونا وائرس ایک با ر پھر بے قابو ہو گیا کرونا وائرس سے ایک بار پھر سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ بن گیا ، مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا