سندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار، ماہرین کاسکول نہ کھولنے کا مشورہ
کراچی ( آن لائن ) سندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، جان لیوا وبا کے باعث صوبے میں تعلیمی ادارے بند ہیں مگر نجی اسکولوں کی تنظیمیں اسکول کھولنے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صورتحال اچھی نہیں، احتیاط کرنا ہو گی۔گرمی میں کورونا وائرس… Continue 23reading سندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار، ماہرین کاسکول نہ کھولنے کا مشورہ