پشتو کے معروف شاعر سلیم راز انتقال کر گئے
پشاور (این این آئی+ آن لائن)پشتو زبان کے معروف شاعر سلیم راز انتقال کرگئے ہیں، اہل خانہ نے نامور شاعر کی موت کی تصدیق کردی ہے۔پشتو زبان کے معروف شاعر کو 2009ء میں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔مرحوم سلیم راز پشتو عالمی کانفرنس کے بانی چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔عوامی نیشنل… Continue 23reading پشتو کے معروف شاعر سلیم راز انتقال کر گئے