جلا وطنی ختم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کے بیٹے سلیمان برطانیہ سے وطن واپسی کیلئے روانہ
لندن(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز برطانیہ میں جلا وطنی ختم کرکے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے، سلیمان شہباز، اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ عمرہ کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔سلیمان شہباز ہفتے کو پاکستان پہنچیں گے، وہ 2018کے عام انتخابات سے قبل نیب مقدمات قائم کئے جانے کے بعد لندن آ گئے… Continue 23reading جلا وطنی ختم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کے بیٹے سلیمان برطانیہ سے وطن واپسی کیلئے روانہ