ماضی کی مقبول اداکارہ سلطانہ ظفر امریکا میں 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی کی مقبول اداکارہ سلطانہ ظفر66 سال کی عمر میں امریکہ میں انتقال کر گئیں، انہوں نے پاکستان ٹیلی وژن سے نشر ہونے والے ڈراموں تنہائیاں،عروسہ اور آخری چٹان میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا کر شہرت حاصل کی۔ماضی کی مقبول اداکارہ سلطانہ ظفر کا انتقال امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے… Continue 23reading ماضی کی مقبول اداکارہ سلطانہ ظفر امریکا میں 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں