پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے شاندار اعلان سعودی مجلس شوریٰ نے مثالی اقامہ پروگرام کی منظوری دیدی
الریاض(این این آئی)سعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے غیر معمولی خصوصیات کے حامل ‘مثالی اقامہ پروگرام’ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ مثالی اقامہ پروگرام سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی شہریوں کے لیے مْملکت کی طرف سے ایک نئی سہولت ہوگی۔ عرب ٹی وی کے مطابق مثالی اقامہ پروگرام دائمی اور عارضی دو اقسام… Continue 23reading پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے شاندار اعلان سعودی مجلس شوریٰ نے مثالی اقامہ پروگرام کی منظوری دیدی