حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز نے یمن سے حوثی شیعہ باغیوں کے سرحدی شہر نجران کی جانب داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو کسی ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی ناکارہ بنا دیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی حکام نے بتایا کہ نجران کی جانب داغے گئے میزائل کو فضا ہی… Continue 23reading حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ