پاکستان سے سعودی عرب کا کرایہ ایک لاکھ 40 ہزار کراس کر گیا
کراچی(این این آئی) قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے)نے سعودی عرب کیلئے کرایہ کو یک دم بڑا جمپ لگوا دیا۔کراچی سے جدہ، مدینہ یا دمام کیلئے یک طرفہ کرایہ ایک لاکھ 27 ہزار روپے کردیا گیا جبکہ لاہور، اسلام آباد یا پشاور سے جدہ اور مدینہ کا کرایہ ایک لاکھ 33ہزار کردیا… Continue 23reading پاکستان سے سعودی عرب کا کرایہ ایک لاکھ 40 ہزار کراس کر گیا