سعودی عرب کا پاکستان کے لئے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی) سعودی حکومت نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب نے اقامہ اور وزٹ ویزے پر آنے جانے والوں پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دی ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب پہنچنے کے بعد کرونا وائرس کے… Continue 23reading سعودی عرب کا پاکستان کے لئے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان