اہم شرائط پر سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات کیلئے تیار
ریاض (این این آئی)سعودی عرب سال 2002 کے عرب امن اقدام کی بنیاد پر اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لانے کو تیار ہے۔ترک نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے اقوامِ متحدہ کے لیے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ریاض عرب اقدام برائے امن کے حوالے… Continue 23reading اہم شرائط پر سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات کیلئے تیار