سعودی عرب میں شمسی توانائی کا دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ، مفاہمتی یادداشت پر دستخط
ریاض/اسلام آباد(آئی این پی/مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے نیویارک میں جاپانی گروپ’’سوفٹ بنک‘‘ کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اس کے تحت سعودی عرب میں 200 گیگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے لیے شمسی توانائی کے دنیا کے سب سے بڑے منصوبے کا… Continue 23reading سعودی عرب میں شمسی توانائی کا دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ، مفاہمتی یادداشت پر دستخط