سعودی عرب کا داعش کیخلاف اتحاد کیلئے 10 کروڑ ڈالر کا عطیہ
ریاض(این این آئی ) سعودی عرب نے داعش تنظیم کیخلاف برسرِ پیکار بین الاقوامی اتحاد کے لیے 10 کروڑ ڈالر پیش کیے ہیں تاکہ شمال مشرق میں داعش سے آزاد کرائے جانے والے علاقوں میں اس دہشت گرد تنظیم کی منصوبہ بندی پر پابندی لگائی جا سکے۔سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA کے مطابق شام… Continue 23reading سعودی عرب کا داعش کیخلاف اتحاد کیلئے 10 کروڑ ڈالر کا عطیہ