سعودی عرب میں بچوں اور معمر افراد کے لیے خصوصی کمیٹیاں قائم
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر محنت احمد الراجحی نے، عائلی امور کونسل کی سرکاری ویب سائٹ جاری کی ہے اورکہاہے کہ یہ سائٹ پورے کنبہ اور معاشرتی اور ترقیاتی امور میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے ساتھ رابطے کے لیے ایک مواصلاتی ونڈو ہوگی۔ اس ویب سائٹ کو مملکت میں خاندانوں سے متعلق… Continue 23reading سعودی عرب میں بچوں اور معمر افراد کے لیے خصوصی کمیٹیاں قائم