سعودی عرب میں فی بیرل تیل کی قیمت 70 ڈالر سے تجاوز
دمام (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں 3 برسوں میں پہلی مرتبہ ایک بیرل پٹرول کی قیمت 70 ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ گئی۔اس سے سعودی معیشت میں بہتری متوقع ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے اس کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ نوٹ… Continue 23reading سعودی عرب میں فی بیرل تیل کی قیمت 70 ڈالر سے تجاوز