سعودی عرب نے نواز شریف کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی مدعو کر لیا
ریاض /اسلام آباد(این این آئی)سعودی شاہی حکام نے نواز شریف کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی عمرے کے لیے مدعو کر لیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے، نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر عمرہ کے لیے جائیں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب نے نواز شریف کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی مدعو کر لیا