رواں سال عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے حضرات کیلئے ویزا حاصل کرنے کیلئے فنگر پرنٹس کے ذریعے تصدیق ضروری ہے، سعودی سفارت خانہ
اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان میں تعینات سعودی سفارت خانے کی واضع کیا ہے کہ رواں سال عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے حضرات کیلئے ویزا حاصل کرنے کیلئے فنگر پرنٹس کے ذریعے تصدیق ضروری ہے۔ سعودی سفارتخانے نے کہا کہ آئندہ ماہ نومبر سے تمام درخواست گزار کیلئے عمرہ ویزا کے حصول… Continue 23reading رواں سال عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے حضرات کیلئے ویزا حاصل کرنے کیلئے فنگر پرنٹس کے ذریعے تصدیق ضروری ہے، سعودی سفارت خانہ