ہفتہ‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2024 

ہزار گیدڑ بھی ایک شیرکا مقابلہ نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ٹویٹ

datetime 27  جنوری‬‮  2018

ہزار گیدڑ بھی ایک شیرکا مقابلہ نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ٹویٹ

لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہزار گیدڑ بھی ایک شیرکا مقابلہ نہیں کرسکتے،ہفتہ کو جڑانوالہ روانگی سے قبل وفاقی وزیر ریلوے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر کہا کہ ہزار گیدڑ ملکر بھی ایک شیرکا مقابلہ نہیں کرسکتے۔