پی آئی اے نے عیدالفطر کے موقع پر عوام کے لیے ٹکٹ سستے کرنے کا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے عیدالفطر کے موقع پر عوام کے لیے ٹکٹ سستے کرنے کا اعلان کردیا، 22 اور 23اپریل تک مسافر رعایتی اسکیم سے استفادہ کرسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کی جانب سے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 10 فیصد تک رعایت کا… Continue 23reading پی آئی اے نے عیدالفطر کے موقع پر عوام کے لیے ٹکٹ سستے کرنے کا اعلان کردیا