سعودی عرب میں قید 65 پاکستانیوں کی سزا معاف کردی گئی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سفیر پاکستان جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے کہا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے دی گئی معافی کے تحت 65 پاکستانی قیدیوں کی باقی سزا معاف ہوگئی ہے۔ اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ ریاض کی جیل میں قید 65 پاکستانی قیدیوں کی سزا معاف… Continue 23reading سعودی عرب میں قید 65 پاکستانیوں کی سزا معاف کردی گئی