سانحہ سیالکوٹ ٗ سری لنکن ہائی کمشنر کا شاندار اعلان ٗ پاکستانیوں کے دل جیت لیے
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر موہن ویجے وکرما سے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر اطلاعات نے سری لنکا کے شہری کے ساتھ سیالکوٹ میں پیش آنے والے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔وفاقی وزیر اطلاعات نے سانحہ سیالکوٹ کے بعد حکومت… Continue 23reading سانحہ سیالکوٹ ٗ سری لنکن ہائی کمشنر کا شاندار اعلان ٗ پاکستانیوں کے دل جیت لیے