سری لنکن کرکٹر کے کیچ لیتے ہوئے 4 دانت ٹوٹ گئے، ہسپتال منتقل
کولمبو(این این آئی) لنکا پریمیئر لیگ میں سری لنکن آل رانڈر چمیکا کرونارتنے نے شاندار کیچ پکڑا تاہم جواب میں اپنے 4 دانت تڑوا بیٹھے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ایل پی ایل کی ٹیموں کینڈی فیلکنز اور گال گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والے میچ میں کینڈی فیلکنز کی نمائندگی کرنے… Continue 23reading سری لنکن کرکٹر کے کیچ لیتے ہوئے 4 دانت ٹوٹ گئے، ہسپتال منتقل