ادرک 500روپے کلو ، لہسن ، لیموں ،شملہ مرچ گوشت کے بھائو فروخت عوام کو ریلیف دینے کے دعوے ہوائی نکلے، غریب مہنگائی سے پریشان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری لسٹ میں نرخ کم ، گر حقیقت اس کے برعکس ، عام بازار میں بزیوں کے ریٹس میں ہوشربا اضافے کا رحجان جاری ، 140روپے فی کلو اضافی وصول کیے جاے لگے ۔ سرکاری نرخ نامے میں شملہ مرچ کا ریٹ 64روپے جبکہ 200روپے فی کلوفروخت ہورہی ہے، ادرک کے نرخ 415روپے جبکہ مارکیٹ میں… Continue 23reading ادرک 500روپے کلو ، لہسن ، لیموں ،شملہ مرچ گوشت کے بھائو فروخت عوام کو ریلیف دینے کے دعوے ہوائی نکلے، غریب مہنگائی سے پریشان