سرکاری ادارے معیشت پر بوجھ بن گئے، قرض 1593 ارب سے تجاوز
کراچی(این این آئی)قومی ایئر لائن(پی آئی اے)، اسٹیل ملز اور واپڈا سمیت دیگر سرکاری اداروں پر قرضوں کا بوجھ 1593 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ سرکاری ادارے عوام کی جیبوں پر بھاری پڑنے لگے۔ عوام کی خون پیسے کی کمائی سے حاصل کیا گیا۔ ٹیکس خسارے میں ڈوبے سرکاری اداروں پر خرچ کیا… Continue 23reading سرکاری ادارے معیشت پر بوجھ بن گئے، قرض 1593 ارب سے تجاوز