اداکارہ سروین چاولہ کے گھر بہت جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ میں بولڈ شناخت رکھنے والی اداکارہ سروین چاولہ کے گھر بہت جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ہیٹ سٹوری اور پارچڈ جیسی جیسی فلموں میں انتہائی بولڈ کردار ادا کرنے والی سروین چاولہ نے 2015 میں بزنس مین اکشے تھکر کے ساتھ شادی کی تھی۔ شادی کے لگ بھگ… Continue 23reading اداکارہ سروین چاولہ کے گھر بہت جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع