سابق صوبائی وزیرانتقال کر گئے
گلیات (این این آئی)سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور صوبائی وزیر خیبرپختونخوا سردار محمد ادریس دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق سردار ادریس راولپنڈی جا رہے تھے کہ گھوڑا گلی کے قریب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سردار ادریس… Continue 23reading سابق صوبائی وزیرانتقال کر گئے