تحریک انصاف کو بڑا سیاسی دھچکا، اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی ٹی آ ئی کے پی پی 87 سے ٹکٹ ہولڈرسردار قادربخش گبول نے ملاقات کی اور پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑا سیاسی دھچکا، اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا