سردار اختر جان مینگل بھی حکومت مخالف تحریک کے لیے سرگرم؟مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، حکومتی حلقوں میں ہلچل
اسلام آباد/کوئٹہ (آن لائن)وفاق میں پاکستان تحریک انصاف حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر سردار اختر جان مینگل بھی حکومت مخالف تحریک کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں سردار اختر جان مینگل جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں۔ گزشتہ روز حکومتی اتحادی سردار اخترمینگل… Continue 23reading سردار اختر جان مینگل بھی حکومت مخالف تحریک کے لیے سرگرم؟مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، حکومتی حلقوں میں ہلچل