دوست کھوسہ میرا بیٹا اور پی ٹی آئی میں ہے،عمرا ن خان نے مجھ سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی کتنی سیٹیں دینے کا وعدہ کیا ہے؟سردارذوالفقار کھوسہ کے انکشافات
لاہور( آن لائن)تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے ن لیگ کے سابق رہنما سردارذوالفقار کھوسہ نے کہا ہے کہ دوست محمد کھوسہ میرا بیٹا ہے اور ساتھ پی ٹی آئی میں ہے ،عمران خان نے مجھے قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی تین سیٹیں دینے کا وعدہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading دوست کھوسہ میرا بیٹا اور پی ٹی آئی میں ہے،عمرا ن خان نے مجھ سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی کتنی سیٹیں دینے کا وعدہ کیا ہے؟سردارذوالفقار کھوسہ کے انکشافات