بی بی! آپ کی بہو پر بہت سخت جادو ہے
دلہن کو بہت تیز بخار ہے، کیا کیا جائے؟دلہن کی ساس نے پریشانی کے عالم میں کہا۔دلہن کی ایک گھنٹہ پہلے ہی گھر آمد ہوئی تھی، دولہا صاحب سب باتیں بھول کر بھاگم دوڑ دلہن کو ہسپتال لے گئے۔ارے بہن! تمھاری قسمت، ابھی قدم ہی رکھا تھا کہ دلہن بیماری ساتھ لے آئی۔ایک خاتون نے… Continue 23reading بی بی! آپ کی بہو پر بہت سخت جادو ہے