ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینلز کو پاکستان ریلوے کے نیٹ ورک سے منسلک کردیا گیا
کراچی (این این آئی)ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینلز کو پاکستان ریلوے کے نیٹ ورک سے منسلک کردیا گیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تختی کی نقاب کشائی کرکے افتتاح کیا۔ 50 کنٹینرز لے کر پہلی کارگو ٹرین روانہ ہوگئی۔افتتاحی تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزرا اعظم سواتی، علی زیدی اور منتخب اراکین قومی و… Continue 23reading ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینلز کو پاکستان ریلوے کے نیٹ ورک سے منسلک کردیا گیا