سان فرانسسکو میں رہنے کے خرچے دیگر ریاستوں اور شہروں سے 25 فیصد زیادہ
سان فرانسسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف ہاوسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ کے طرف سے کیے گئے ایک نئے سروے کے مطابق سان فرانسسکو، سین میٹیو اور مارن کاؤنٹی میں اگر کسی کی تنخواہ سالانہ ایک لاکھ 17 ہزار ڈالر ہے تو وہ کم آمدنی کے زمرے میں جبکہ 73 ہزار ڈالر کمانے والوں کوانتہائی کم آمدنی… Continue 23reading سان فرانسسکو میں رہنے کے خرچے دیگر ریاستوں اور شہروں سے 25 فیصد زیادہ