سانحہ گریٹر اقبال پارک کیس میں نیا موڑ، متاثرہ خاتون عائشہ اکرم نے تمام واقعہ کا ذمہ دار اپنے ساتھی ریمبو کو ٹھہرا دیا، تہلکہ خیز انکشاف
لاہور(این این آئی) سانحہ گریٹر اقبال پارک کیس میں متاثرہ خاتون عائشہ اکرم نے تمام واقعہ کا ذمہ دار اپنے ساتھی ریمبو کوٹھہرا دیا،عائشہ اکرم نے انوسٹی گیشن پولیس کو تحریری بیان جمع کروا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عائشہ اکرم نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ گریٹر اقبال پارک جانے کا منصوبہ ریمبو نے… Continue 23reading سانحہ گریٹر اقبال پارک کیس میں نیا موڑ، متاثرہ خاتون عائشہ اکرم نے تمام واقعہ کا ذمہ دار اپنے ساتھی ریمبو کو ٹھہرا دیا، تہلکہ خیز انکشاف