سامعہ شاہد قتل کیس، مرکزی ملزمان جیل منتقل،قتل کا طریقہ کار سامنے آگیا
جہلم (این این آئی)مقامی عدالت نے پاکستانی نڑاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد قتل کیس کے ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ پیر کے روز سامعہ شاہدقتل کیس کے مرکزی ملزمان مقتولہ کے والد چودھری شاہد اور پہلے شوہر شکیل کو عدالت میں پیش کیا گیا اس موقع پر پولیس نے… Continue 23reading سامعہ شاہد قتل کیس، مرکزی ملزمان جیل منتقل،قتل کا طریقہ کار سامنے آگیا