سارہ علی خان نے کارتک آریان کا دل جیت لیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے کارتک آریان کا دل جیت لیا۔بالی ووڈ میں آئے دن نت نئی جوڑیاں بنتی اور ٹوٹتی رہتی ہیں لیکن ان دنوں نوجوان اداکار کارتک آریان اور اداکارہ سارہ علی خان کی جوڑٰی کے چرچے ہیں اور یہ سلسلہ… Continue 23reading سارہ علی خان نے کارتک آریان کا دل جیت لیا