بھارت کی معاشی حالت بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے اور اس کے غصے میں مسلمانوں کے ساتھ کیا، کیاجائیگا؟بھارتی سابق جج مارکنڈے کاٹیجو نے انتہائی تشویشناک دعویٰ کردیا
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹیجو نے ایک بار پھر مودی سرکار کو بھارت کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مارکنڈے کاٹیجو نے کہا کہ خطرناک طوفان بھارت کی جانب بڑھ رہا ہے مگر بھارتی عوام کی آنکھیں اور کان بند ہیں۔انہوں نے نریندر… Continue 23reading بھارت کی معاشی حالت بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے اور اس کے غصے میں مسلمانوں کے ساتھ کیا، کیاجائیگا؟بھارتی سابق جج مارکنڈے کاٹیجو نے انتہائی تشویشناک دعویٰ کردیا