لکھ لیں! پاکستان ورلڈکپ کیلئے آئیگا لیکن بھارت وہاں نہیں جائیگا: سابق بھارتی کرکٹر
نئی دہلی( این این آئی) سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)کے سربراہ نے کہہ دیا کہ بھارت ایشیاء کپ کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گا تو یہ ایک حقیقت ہے۔پاکستان کے بھارت میں ون ڈے ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کے… Continue 23reading لکھ لیں! پاکستان ورلڈکپ کیلئے آئیگا لیکن بھارت وہاں نہیں جائیگا: سابق بھارتی کرکٹر