پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدسائیکل مارکیٹ میں شہریوں کا رش
کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شہریوں نے سائیکل مارکیٹ کا رخ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں نے سائیکل مارکیٹ کا رخ کیا تو وہاں بھی انہیں مایوسی ہوئی۔دکانداروں نے کہاکہ شہری سائیکل چلائیں اپنا خرچہ بچائیں… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدسائیکل مارکیٹ میں شہریوں کا رش