حکومت کا غریب ومستحق طالبات کیلئے زیور تعلیم پروگرام بند کرنے کا عندیہ
لاہور(این این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن نے غریب ومستحق طالبات کیلئے ” زیور تعلیم ” پروگرام بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔سابقہ دورِ حکومت کا ایک اور منصوبہ بند کرنے کا فیصلہ، محکمہ سکول ایجوکیشن نے غریب ومستحق طالبات کیلئے ” زیور تعلیم ” پروگرام بند کرنیکاعندیہ دیدیا۔ زیور تعلیم پروگرام کے تحت ہزاروں طالبات… Continue 23reading حکومت کا غریب ومستحق طالبات کیلئے زیور تعلیم پروگرام بند کرنے کا عندیہ