المسجد الحرام اور مسجد نبویۖ میں زائرین کو یومیہ لاکھوں لٹر زمزم کی فراہمی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں حرمین شریفین کی عمومی صدارت زائرین کو افطار سے سحری تک زمزم کی سہولت فراہم کر رہی ہیں، زمزم وافر مقدار میں موجود ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ نے بیان میں کہا کہ ریاض الجنہ اور مسجد نبوی کی پرانی عمارت میں موجود زائرین کو یومیہ 14… Continue 23reading المسجد الحرام اور مسجد نبویۖ میں زائرین کو یومیہ لاکھوں لٹر زمزم کی فراہمی