سنگاپور نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دی
سنگا پور (آن لائن ) سنگاپور میں کرونا وائرس کے علاج کے لیے ریمڈسویئر دوا کی منظوری دے دی گئی ، سنگاپور کے علاوہ بھی متعدد ممالک میں یہ دوا استعمال کی جارہی ہے، سنگاپور کے ہیلتھ پروڈکٹس ریگولیٹر کا کہنا ہے کہ اس دوا کے استعمال کی مشروط اجازت دی گئی ہے۔ یہ دوا… Continue 23reading سنگاپور نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دی