ریلوے کے محدود آپریشن میں مزید 10 ٹرینیں شامل، ٹرینوں کی تعداد 40 ہوگئی
لاہور(این این آئی) ریلوے کے محدود آپریشن میں مزید(پانچ اپ اور پانچ ڈائون )ٹرینیں شامل کر لی گئیں جس کے بعد روزانہ چلنے والی ٹرینوں کی تعداد 40 ہوگئی۔ سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے 60 فیصد سیٹوں پر بکنگ جاری ہے۔نئی ٹرینوں میں شالیمار ایکسپریس، بہاالدین زکریا، سرسید، کراچی ایکسپریس اور راول ایکسپریس شامل ہیں۔… Continue 23reading ریلوے کے محدود آپریشن میں مزید 10 ٹرینیں شامل، ٹرینوں کی تعداد 40 ہوگئی