بجٹ سے ایک روز قبل تحریک انصاف کے اہم رکن اسمبلی ناراض، بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ، حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی
کراچی (این این آئی)کراچی کے حلقہ این اے 246 لیاری سے منتخب تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکورشاد پھر وفاقی حکومت سے ناراض ہوگئے۔شکورشاد نے بجٹ میں لیاری کو نظرانداز کرنے پر اجلاس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ شکورشاد کا کہنا ہے کہ وفاق کی مسلسل نظراندازی پر دلبرداشتہ ہو کر گھر… Continue 23reading بجٹ سے ایک روز قبل تحریک انصاف کے اہم رکن اسمبلی ناراض، بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ، حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی