امریکا اور طالبان میں قطری ثالثی کی ناکامی کے بعد طالبان کی روسی حکام سے ملاقاتیں،حیرت انگیز پیش رفت
ماسکو(این این آئی) امریکا اور طالبان میں مصالحت کی قطری کوششوں میں ناکامی کے بعد طالبان کے ایک وفد نے افغانستان کے لیے روس کے خصوصی ایلچی زمیرقابولوف سے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 ستمبر کو انکشاف کیا تھا کہ انھوں نے امریکا میں اپنے اور طالبان کے نمائندوں کے… Continue 23reading امریکا اور طالبان میں قطری ثالثی کی ناکامی کے بعد طالبان کی روسی حکام سے ملاقاتیں،حیرت انگیز پیش رفت