امریکہ کا دور ختم، پاکستان اور روس نے نئی تاریخ رقم کر دی، خریدے جانے والے تین طیاروں میں سے پہلا طیارہ پاکستان پہنچ گیا، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کا جیٹ طیارہ معائنے کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے، تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے روس سے تین کمرشل ائیر کرافٹ طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے یہ طیارے خریدنے سے قومی ائیر لائن کی استعداد کار میں اضافہ ہو گا اسی لیے روسی ساختہ یہ جیٹ طیارہ… Continue 23reading امریکہ کا دور ختم، پاکستان اور روس نے نئی تاریخ رقم کر دی، خریدے جانے والے تین طیاروں میں سے پہلا طیارہ پاکستان پہنچ گیا، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر