برطانیہ کی جانب سے روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے پر منہ توڑ جواب، روس نے بھی اہم فیصلہ سنا دیا
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی جانب سے روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے بعد روس نے بھی برطانوی سفارتکاروں کی ملک بدری کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے کہ میڈیا سے گفتگو میں برطانوی سفارتکاروں کی ملک بدری کو یقینی قرار دیا۔ روس نے اپنے… Continue 23reading برطانیہ کی جانب سے روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے پر منہ توڑ جواب، روس نے بھی اہم فیصلہ سنا دیا