جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

یوکرین جنگ میں اب تک کتنے روسی فوجی ہلاک ہوئے؟ماسکو نے تعداد بتادی

datetime 3  مارچ‬‮  2022

یوکرین جنگ میں اب تک کتنے روسی فوجی ہلاک ہوئے؟ماسکو نے تعداد بتادی

ماسکو، کیف(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) روس نے یوکرین جنگ میں اپنے 498 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔روس کی سرکاری نیوز ایجنسی RIA نے وزارت دفاع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین پر حملے کے دوران روس کے 498 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 1597 زخمی ہوئے ہیں۔ روسی وزارت دفاع… Continue 23reading یوکرین جنگ میں اب تک کتنے روسی فوجی ہلاک ہوئے؟ماسکو نے تعداد بتادی

یوکرین کے ائیر ڈیفنس سسٹم کو تباہ کر دیا ، روسی وزارت دفاع

datetime 24  فروری‬‮  2022

یوکرین کے ائیر ڈیفنس سسٹم کو تباہ کر دیا ، روسی وزارت دفاع

واشنگٹن /کیف /ماسکو (این این آئی)روس نے یوکرین کے ائیر ڈیفنس سسٹم کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کے ائیر ڈیفنس کو تباہ کر دیا ۔روسی وزارت دفاع کا یہ بھی کہنا تھا کہ یوکرین کی ائیر بیسز… Continue 23reading یوکرین کے ائیر ڈیفنس سسٹم کو تباہ کر دیا ، روسی وزارت دفاع

جنوبی شام میں کشیدگی کم کرنے سے متعلق معاہدے کا ہر قیمت پر احترام کیا جائے گا: ماسکو

datetime 28  جون‬‮  2018

جنوبی شام میں کشیدگی کم کرنے سے متعلق معاہدے کا ہر قیمت پر احترام کیا جائے گا: ماسکو

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جنوبی شام میں کشیدگی میں کمی سے متعلق معاہدے پرسختی سے عمل درآمد جاری ہے اور اس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق روسی وزارت دفاع کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری جانب یہ… Continue 23reading جنوبی شام میں کشیدگی کم کرنے سے متعلق معاہدے کا ہر قیمت پر احترام کیا جائے گا: ماسکو

داعش نے شام میں روسی جنرل ہلاک کر دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

داعش نے شام میں روسی جنرل ہلاک کر دیا

ماسکو (این این آئی)روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ مشرقی شام کے علاقے دیر الزور پر انتہا پسند جماعت داعش کی گولا باری کی زد میں آ کر ایک روسی جنرل ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کے اعلان میں بتایا گیا کہ جنرل والیری اسابوف داعش کی جانب سے ھاون… Continue 23reading داعش نے شام میں روسی جنرل ہلاک کر دیا

اہم اسلامی ملک پر آبدوز سے حملہ،روس نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

اہم اسلامی ملک پر آبدوز سے حملہ،روس نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

ماسکو (این این آئی)روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ایک روسی آبدوز نے شام کے صوبے اِدلب میں ایک ٹھکانے کی جانب میزائل داغے۔ کارروائی میں ان شدت پسندوں کو نشانہ بنایا گیا جنہوں نے رواں ہفتے روسی فوجی پولیس کے ایک دستے کے خلاف گھات لگانے کی کوشش کی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading اہم اسلامی ملک پر آبدوز سے حملہ،روس نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

دنیا تیسری عالمی جنگ کے دھانے پر،امریکہ اور روس آمنے سامنے، روس نے حملے کا اعلان کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

دنیا تیسری عالمی جنگ کے دھانے پر،امریکہ اور روس آمنے سامنے، روس نے حملے کا اعلان کردیا

ماسکو (این این آئی)روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر شام میں اس کی خصوصی فورسز اور اس کی حمایت یافتہ کرد عرب ملیشیا نے اپنے زیر قبضہ علاقوں سے روسی فورسز پر حملہ کیا تو پھر جواب میں انھیں بھی فوری حملوں میں نشانہ بنایا جائے گا۔روس کرد اور عرب ملیشیاؤں پر… Continue 23reading دنیا تیسری عالمی جنگ کے دھانے پر،امریکہ اور روس آمنے سامنے، روس نے حملے کا اعلان کردیا

داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی مارا گیا۔۔ تصدیق کر دی گئی

datetime 16  جون‬‮  2017

داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی مارا گیا۔۔ تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی فضائی حملے میں ہلاک، روسی وزارت دفاع نے تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کو رقہ شہر میں ایک فضائی حملے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے جاری… Continue 23reading داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی مارا گیا۔۔ تصدیق کر دی گئی