امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے میں وینزویلا اور کیوبا کی مدد کریں گے : سرگئی ریابکوف
ماسکو(این این آئی)روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ماسکو امریکا کی جانب سے وینزویلا اور کیوبا پر عائد پابندیوں کو غیر قانونی شمار کرتا ہے‘ اس واسطے وہ کراکس اور ہوانا میں اپنے حلیفوں کی مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ بات جمعرات کے… Continue 23reading امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے میں وینزویلا اور کیوبا کی مدد کریں گے : سرگئی ریابکوف