2018ء میں الیکشن نہیں ہونگے،ممتازروحانی پیشوا نے حیرت انگیز پیش گوئیاں کردیں
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا نے پیشگوئی کی ہے کہ 2018ء کے الیکشن نہیں ہوں گے‘اگر انتخابات ہوئے تو ملک کیلئے نقصان دہ ہونگے۔ ملکی حالات بہتر نہ کیے گئے تو گلی گلی خون خرابہ ہو گا‘عمران خان سمیت مختلف جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے میں ہیں ‘ٹکراؤ کی سیاست سے نقصان… Continue 23reading 2018ء میں الیکشن نہیں ہونگے،ممتازروحانی پیشوا نے حیرت انگیز پیش گوئیاں کردیں