رواں مالی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں اضافہ
اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں 2.02فیصد اضافہ ہوا ،وفاقی ادارہ شماریات نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق رواں مالی سال جولائی ستمبر کے عرصے کے دوران تجارتی خسارہ 5.80 ارب ڈالر رہا ۔ ادارہ شماریات کے مطابق پہلی… Continue 23reading رواں مالی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں اضافہ