بھارت نے افغانستان کی خاتون رکن پارلیمنٹ کو ملک میں داخل ہی نہ ہونے دیا ، ایئر پورٹ سے ملک بد ر کر دیا
کابل(این این آئی)افغانستان کی خاتون رکنِ پارلیمنٹ رنگینا کارگر نے کہا ہے کہ انہیں بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے ہوائی اڈے پہنچنے کے بعد ملک بدر کر دیا گیا اور اس کی کوئی ٹھوس وجہ بھی نہیں بتائی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنگینا کارگر 20 اگست کی صبح دبئی کی پرواز سے براستہ… Continue 23reading بھارت نے افغانستان کی خاتون رکن پارلیمنٹ کو ملک میں داخل ہی نہ ہونے دیا ، ایئر پورٹ سے ملک بد ر کر دیا